رمضان میں چوہدری اینڈ سنز ڈرامے کی پریسہ احمد اور اس کی دادی ملکہ کے ساتھ سب دیکھنے والوں نے حیدرآباد سے لاہور اور پھر پری کے ناناکے گھر تک سفر کیا۔ چندا تارا نمو شبو پارو تاشی شاکر صابر چوہدری دلدار ڈاکٹر سلمیٰ پروفیسر بخت بلو چوہدری اور طوبیٰ سب نہ بھولنے والا کردار ہیں۔ چاچا مختارا طوبیٰ اور رمضان چچا نے بھی اپنے اپنے کردار بہترین طریقے سے ادا کیۓ۔