Posts

مشکل آخری قسط

 آخر کار ثمین کی مشکلات ختم ہو گٸ ہیں اور حریم کی چالبازیاں بھی ختم ہوگٸی ہیں کیونکہ ڈرامہ ہی ختم ہو گیا ہے۔ اسفند بے چارہ بے موت مارا گیا ہے لیکن آخر پہ ہی سہی لیکن حریم کی سچاٸی سب کے سامنےآ گٸی ہے۔

مشکل

 صبور علی کا ڈرامہ مشکل بہت اچھی کہانی پر مبنی ہے۔یہ اصل میں دو دوستوں کی کہانی ہے ایک سہیلی ذرادل پھینک قسم کی ہےجبکہ دوسری سہیلی ذرا سنجیدہ طبیعت کی مالک ہے۔لیکن مصیبت بتا کر نہیں آتی۔😰😰😰 دوسری سہیلی کی مدد کرنے کے چکر میں وہ بےچاری پھنس جاتی ہے۔

لالچی عورت

 حبس ڈرامےمیں عاٸشہ کی شادی باسط سےہو گٸی ہےلیکن عاٸشہ کی امی نےباسط سے 75لاکھ روپے لیۓ ہیں باسط اب عاٸشہ کے ساتھ  پتہ نھیں کے کیسا سلوک کرے گا۔

حبس ڈرامہ

 😥😥😥😥😥بےچاری بانو کی شادی طلال سے نھیں ہو سکی۔ زوھا اپنی پسند کی شادی کے لیۓ سرگرم ہےاور باسط اپنی دولت حاصل کرنے کے لیۓ عاٸشہ سے شادی کافیصلہ کر چکا ہے۔ 

پہچان ڈرامہ

پہچان ایک ایسی خاتون کی کہانی ہے جو اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ترکی مقیم ہے ۔خاتون کے اپنے میکے اور سسرال والوں کے ساتھ تعلقات بھت اچھے ہیں لیکن اچانک کہانی میں نیا موڑ آتا ہے جب خاتون صاحبہ اچانک غاٸب ہو جاتی ہیں ایٸر پورٹ سے۔ ابھی ڈرامے کی شروع کی اقساط آن ایٸر ہوٸی ہیں آگے اگلی اقساط میں پتہ چلے گا کہانی میں کونسے راز چھپے ہوۓ ہیں۔😊😊😊

سنگ ماہ قسط 24

 اپنے باپ نصراللہ خان مرحوم اپنی ماں زرغونہ اور اپنے سوتیلے باپ مرجان خان کی حقیقت جاننے کے بعد ہلمند بالکل سکتے کی حالت میں ہےاور اب کہانی میں بھی نیا موڑ آ چکا ہے کیونکہ ھلمند کا سگا باپ جسے اب تک ہیرو کی حیثیت حاصل تھی اب ولن بن چکا ہے اور مرجان خان جو اب تک ولن لگ رھا تھا اب اس کردار بھی کسی حد تک بدل گیا ہے۔ ہلمند لوگوں سے چھپتا پھر رھا ہےوہ اپنے آپ کا لوگوں کا اور حقاٸق کا سامنا کرنے کی ہمت کہاں سے لاۓ گا۔ اس کہانی کا سب سے اہم کردار پہلے بھی ہلمند تھا اب بھی ہلمند ہی ہے۔ 

ھم تم

 رمضان میں ہم تم بھی ایک بھترین ڈرامہ تھا۔ سٹوری بھت اچھی تھی۔ احد رضا میر رمشا خان سارہ خان اور باقی سارےایکٹرز نے بھی اپنے اپنے کردار بھت اچھے طریقے سے نبھا ۓ۔