سنگ ماہ قسط 24

 اپنے باپ نصراللہ خان مرحوم اپنی ماں زرغونہ اور اپنے سوتیلے باپ مرجان خان کی حقیقت جاننے کے بعد ہلمند بالکل سکتے کی حالت میں ہےاور اب کہانی میں بھی نیا موڑ آ چکا ہے کیونکہ ھلمند کا سگا باپ جسے اب تک ہیرو کی حیثیت حاصل تھی اب ولن بن چکا ہے اور مرجان خان جو اب تک ولن لگ رھا تھا اب اس کردار بھی کسی حد تک بدل گیا ہے۔

ہلمند لوگوں سے چھپتا پھر رھا ہےوہ اپنے آپ کا لوگوں کا اور حقاٸق کا سامنا کرنے کی ہمت کہاں سے لاۓ گا۔ اس کہانی کا سب سے اہم کردار پہلے بھی ہلمند تھا اب بھی ہلمند ہی ہے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

دو بارہ قسط چار ریویو

یقین کا سفر بس دو سال میں ختم