دو بارہ قسط چار ریویو

 ڈرامہ دوبارہ کی قسط نمبر چار پہلے نمبر پہ تو اس بچے کی زندگی کی مشکلا ت بتاتی ھے جس کے والد گرامی بھی دوسری شادی کر چکے ہوں اور والدہ بھی۔ 

دوسرا سبق یہ دیتی ھے کہ کبھی کسی کی خوشی کے لیے غلط کام نہ کرو کیونکہ اگر آپ پھس گءے تو سب سے زیادہ لعنتیں بھی وہی شخص ڈالے گا جس کی خوشنودی کے لیے آپ نے کار عظیم انجام دیا ھو گا۔

عفان کی صورتحال سے یہ پتہ چلتا ھے کہ اپنے والدین جیسے بھی ہیں ان پہ کبھی طنز کے تیر نہ چلاءیں ۔ اور دنیا کے سارے رشتے اپنی جگہ لیکن اپنے والدین سے زیادہ ہمدرد کوءی نہیں ھوتا۔ ان کی ماننے میں ھی ہماری بہتریب ہوتی ھے۔

آگے آگے دیکھیے ھوتا ہےکیا۔

Comments

Popular posts from this blog

یقین کا سفر بس دو سال میں ختم