ہم کہاں کے سچے تھےقسط 16ریویو

 قسط سولہ میں مہرین منصور کو خالہ اصرار کر کہ اپنے ساتھ شاپنگ کرنے لے جاتی ہیں۔ اسود وہاں موجود ہوتا ہے۔ صفان اتفاقیہ طور پر وہاں آ جاتا ہے۔ 

مہرین کی زندگی کی مشکلات کم ہونے کی طرف آ نہیں رہی۔ 

مشعال نے نہ صرف اپنی زندگی بے وقوفی سے ختم کی ہے بلکہ اپنے والدین کے ساتھ ساتھ مہرین کو بھی تباہ کر دیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

دو بارہ قسط چار ریویو

یقین کا سفر بس دو سال میں ختم