پری زاد قسط 18 کہانی ریویو

 پری زاد ڈرامہ قسط اٹھارہ میں پری زاد کی ملا قات لبنی اور اس کی ماں سے ہوتی ہے۔

میرا خیال ہے کہ اس کہانی میں یہ سبق چھپا ہوا ہے کہ دنیا گول ھے۔ ھم لوگوں کو گھوم پھر کہ ملتے رہتے ہیں۔

ترقی ضرور کرنی چاہیئے اور اپنے خواب بھی ضرور پورے کرنے چاہیئے لیکن دوسروں کو تکلیف پہنچا کر نہیں۔محنت سے حاصل کی گءی کامیابی ذیادہ پاءیدار ہوتی ھے۔

تکلیف میں ساتھ چھوڑنے والوں کے بارےمیں سوچ کر خود کو ہلکان نہیں کرنا چاہیئے ۔انہیں ان کے حال پہ چھوڑ دینا چاہیئے ۔

وقت بدل جاتاہے۔

ایسے لوگ جن کو آپکی تکلیف سے تکلیف پہنچتی ہو انہیں کبہی نہیں چھوڑنا چاہیئے ۔

Comments

Popular posts from this blog

دو بارہ قسط چار ریویو

یقین کا سفر بس دو سال میں ختم