yaqeen ka safar is a very good drama stared by Sajal Ali and Ahad Raza Mir. It is a story of a girl has to face many hardships and learn many lessons from life. Story gives message of focus , struggle and patience. It also gives lesson struggle silently , and truth at the end has its reward.
ڈرامہ دوبارہ کی قسط نمبر چار پہلے نمبر پہ تو اس بچے کی زندگی کی مشکلا ت بتاتی ھے جس کے والد گرامی بھی دوسری شادی کر چکے ہوں اور والدہ بھی۔ دوسرا سبق یہ دیتی ھے کہ کبھی کسی کی خوشی کے لیے غلط کام نہ کرو کیونکہ اگر آپ پھس گءے تو سب سے زیادہ لعنتیں بھی وہی شخص ڈالے گا جس کی خوشنودی کے لیے آپ نے کار عظیم انجام دیا ھو گا۔ عفان کی صورتحال سے یہ پتہ چلتا ھے کہ اپنے والدین جیسے بھی ہیں ان پہ کبھی طنز کے تیر نہ چلاءیں ۔ اور دنیا کے سارے رشتے اپنی جگہ لیکن اپنے والدین سے زیادہ ہمدرد کوءی نہیں ھوتا۔ ان کی ماننے میں ھی ہماری بہتریب ہوتی ھے۔ آگے آگے دیکھیے ھوتا ہےکیا۔
یقین کا سفر ڈرامہ کی مقبول ترین جوڑی اسفند اور ذبیہ (سجل علی اور احد رضا میر )نے شادی کے بس دو سال بعد علیحدہ ھونے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقبول عام جوڑی نے ایسا کر کہ اپنے شاٸقین کا دل توڑ دیا ہے۔
Thrilling drama
ReplyDelete