Posts

Showing posts from December, 2021

یہ رہا دل

 یہ رہا دل ایک ایسا بہترین ڈرامہ ہے جسے سو بار بھیبدیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ایک لڑکی کی کہانی ہے جس کا نام حیات ہے۔ڈرامے میں یمنی زیدی نے حیات کا کردار اتنے بہترین طریقے سے ادا کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے وہ ہی حیات ہیں۔ حیات ایک ناول راءٹر ہیں لین ابھی تک ان کا کوٸ ناول نہیں چھپا ہے۔وہ ایک ٹیچر بھی ہے۔ اس کا  کام بچوں موٹیویٹ کرنا ہے۔ وہ ثمینہ نامی ریٹاإرڈ ٹیچر کی بیٹی ہیں ۔جو کہ کینسر کی وجہ سے اس دار فانی سے کوچ کر چکی ہیں۔ جبکہ ان کے شوہر نامدار بہت پہلے ہی دونوں ماں بیٹی کو دوسری شادی کی وجہ سے چھوڑ کہ جا چکے ہیں۔  

ہم کہاں کے سچے تھےقسط اٹھارہ ریویو

 آخر کار مہرین کے ہسپتال پہنچنے کے بعد ممانی مہرینکا سامان لے جانے کے لیے کہتی ہیں۔جب اسود سامان لینے جاتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہےکہ مہرین نہ صرف نانی کے کام آتی تھی بلکہ پڑھاٸ میں اور پینٹنگ میں بھی مشعال اس کے سرٹیفیکیٹس اور پینٹنگز اپنی کہ کر اسود کو دکھاتی تھی۔ مشعال نہ صرف مہرین کے کمرے کی چابی اپنے پاس رکھتی تھی بلکہ سگریٹ نوشی کرتی تھی اور نیند کی گولیاں بھی لیتی تھی۔ مشعال نے خود کشی نہیں کی تھی بلکہ اس نے پہلے سالن میں ڈال کر مہرین کو نیند کی گولیاں دینے کی کوشش کی جب وہ اس سے بچ گٸ تو پھر اس نے چاۓ میں نیند کی گولیاں ڈال کر دینے کی کوشش کی ۔