ہم کہاں کے سچے تھےقسط اٹھارہ ریویو

 آخر کار مہرین کے ہسپتال پہنچنے کے بعد ممانی مہرینکا سامان لے جانے کے لیے کہتی ہیں۔جب اسود سامان لینے جاتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہےکہ مہرین نہ صرف نانی کے کام آتی تھی بلکہ پڑھاٸ میں اور پینٹنگ میں بھی مشعال اس کے سرٹیفیکیٹس اور پینٹنگز اپنی کہ کر اسود کو دکھاتی تھی۔

مشعال نہ صرف مہرین کے کمرے کی چابی اپنے پاس رکھتی تھی بلکہ سگریٹ نوشی کرتی تھی اور نیند کی گولیاں بھی لیتی تھی۔

مشعال نے خود کشی نہیں کی تھی بلکہ اس نے پہلے سالن میں ڈال کر مہرین کو نیند کی گولیاں دینے کی کوشش کی جب وہ اس سے بچ گٸ تو پھر اس نے چاۓ میں نیند کی گولیاں ڈال کر دینے کی کوشش کی ۔

Comments

Popular posts from this blog

دو بارہ قسط چار ریویو

یقین کا سفر بس دو سال میں ختم