یہ رہا دل

 یہ رہا دل ایک ایسا بہترین ڈرامہ ہے جسے سو بار بھیبدیکھا جا سکتا ہے۔

یہ ایک لڑکی کی کہانی ہے جس کا نام حیات ہے۔ڈرامے میں یمنی زیدی نے حیات کا کردار اتنے بہترین طریقے سے ادا کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے وہ ہی حیات ہیں۔

حیات ایک ناول راءٹر ہیں لین ابھی تک ان کا کوٸ ناول نہیں چھپا ہے۔وہ ایک ٹیچر بھی ہے۔ اس کا  کام بچوں موٹیویٹ کرنا ہے۔

وہ ثمینہ نامی ریٹاإرڈ ٹیچر کی بیٹی ہیں ۔جو کہ کینسر کی وجہ سے اس دار فانی سے کوچ کر چکی ہیں۔

جبکہ ان کے شوہر نامدار بہت پہلے ہی دونوں ماں بیٹی کو دوسری شادی کی وجہ سے چھوڑ کہ جا چکے ہیں۔

 

Comments

Popular posts from this blog

دو بارہ قسط چار ریویو

یقین کا سفر بس دو سال میں ختم