Posts

Showing posts from November, 2021

ہم کہاں کے سچے تھےقسط 16ریویو

 قسط سولہ میں مہرین منصور کو خالہ اصرار کر کہ اپنے ساتھ شاپنگ کرنے لے جاتی ہیں۔ اسود وہاں موجود ہوتا ہے۔ صفان اتفاقیہ طور پر وہاں آ جاتا ہے۔  مہرین کی زندگی کی مشکلات کم ہونے کی طرف آ نہیں رہی۔  مشعال نے نہ صرف اپنی زندگی بے وقوفی سے ختم کی ہے بلکہ اپنے والدین کے ساتھ ساتھ مہرین کو بھی تباہ کر دیا ہے۔

ہم کہاں کے سچے تھے قسط15ریویو

 اس قسط میں مہرین منصور کو اسود ماموں کے گھر معافی مانگنے لے کہ جاتاہے۔ وہاں پہ ساٸیکو ممانی مہرین پہ حملہ کر دیتی ہے۔ دوسری طرف مہرین جو کہ انرجی سے بھرپور لڑکی تھی اب اس کی انرجی اور امید ختم ہوتی جا رہی ہے۔ وہ  ڈرپوک بنتی جا رہی ہے ۔ اس کے پاس والدین نہیں تھے لیکن کام کر کہ اپنی صلاحیتوں سے کام لے کر  محنت کر کہ ایک اچھی زندگی کی امید رکھتی تھی ۔ امید تھی تو اس کے پاس جزبہ تھا لگن تھی۔ مشال کی موت کے بعد بھی اس نے ہمت نہیں ہاری۔ اسود نے اس سے منگنی توڑی تو اس نے کھلے دل سے اس کے فیصلے کو تسلیم کیا۔لیکن یہ دنیا ہے۔ اسود سے اتنا بھی برداشت نہیں ھوا کہ اس کے دھتکارنے کے بعد وہ ایک اچھی زدگی گزار لے۔ اس نے عین اس وقت اس سے شادی کا اعلان کیا جب صفان اپنی والدہ کے ساتھ اس سے رشتے کے لیے آیا۔

نیلی زندہ ہےقسط 34ریویو

 آخر کار نیلی کی کہانی تھوڑی بہت سامنے آنا شروع ہوءی ہے۔ پتہ نءیں ایسا کونسا کالج ہے جہاں بس لڑکے پڑھتے ہیں اور کنٹین میں ایک نہایت خوبصورت لڑکی ویٹر لگی ہوءی ہے۔بہر حال نیلی کا تعلق ایک غریب خاندان اور محمد پرویز کا تعلق ایک امیر خاندان سے دکھایا گیا ہے۔

دو بارہ قسط چار ریویو

 ڈرامہ دوبارہ کی قسط نمبر چار پہلے نمبر پہ تو اس بچے کی زندگی کی مشکلا ت بتاتی ھے جس کے والد گرامی بھی دوسری شادی کر چکے ہوں اور والدہ بھی۔  دوسرا سبق یہ دیتی ھے کہ کبھی کسی کی خوشی کے لیے غلط کام نہ کرو کیونکہ اگر آپ پھس گءے تو سب سے زیادہ لعنتیں بھی وہی شخص ڈالے گا جس کی خوشنودی کے لیے آپ نے کار عظیم انجام دیا ھو گا۔ عفان کی صورتحال سے یہ پتہ چلتا ھے کہ اپنے والدین جیسے بھی ہیں ان پہ کبھی طنز کے تیر نہ چلاءیں ۔ اور دنیا کے سارے رشتے اپنی جگہ لیکن اپنے والدین سے زیادہ ہمدرد کوءی نہیں ھوتا۔ ان کی ماننے میں ھی ہماری بہتریب ہوتی ھے۔ آگے آگے دیکھیے ھوتا ہےکیا۔

پری زاد قسط 18 کہانی ریویو

 پری زاد ڈرامہ قسط اٹھارہ میں پری زاد کی ملا قات لبنی اور اس کی ماں سے ہوتی ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس کہانی میں یہ سبق چھپا ہوا ہے کہ دنیا گول ھے۔ ھم لوگوں کو گھوم پھر کہ ملتے رہتے ہیں۔ ترقی ضرور کرنی چاہیئے اور اپنے خواب بھی ضرور پورے کرنے چاہیئے لیکن دوسروں کو تکلیف پہنچا کر نہیں۔محنت سے حاصل کی گءی کامیابی ذیادہ پاءیدار ہوتی ھے۔ تکلیف میں ساتھ چھوڑنے والوں کے بارےمیں سوچ کر خود کو ہلکان نہیں کرنا چاہیئے ۔انہیں ان کے حال پہ چھوڑ دینا چاہیئے ۔ وقت بدل جاتاہے۔ ایسے لوگ جن کو آپکی تکلیف سے تکلیف پہنچتی ہو انہیں کبہی نہیں چھوڑنا چاہیئے ۔

Yaqeen ka safar, story of motivation and hardships

 yaqeen ka safar is a very good drama stared by Sajal Ali and Ahad Raza Mir. It is a story of a girl has to face many hardships and learn many lessons from life. Story gives message of focus , struggle and patience. It also gives lesson struggle silently , and truth at the end has its reward.

Hum khan k sachay thay🤐🤐🤐🤐😎

 This week Aswad marries Mehreen but no use because he has married her to take revenge ☹☹☹☹.

Sportsnews

 sportsmews is a very good blog consisted on sportsnews.its posts show dedication and quality of content.Its url is sportsnewssportsnewsworld.blogspot.com

knowledge

 knowledge is a very good blog. it is consisted on articles on different topics. the blog is being imroved day by day in all aspects, posts,quality of content and topics all are showing dedication and hardwork.the Url of blog is readinthenameoflordwhocreatedyou.blogspot.com

Farhaad is no more😭😭😭😭😭😭😭😭

 In last episode of khuda aor muhabbat finally mahi comes to meet Farhaad but farhaad dies😭😭😭😭😭😭. it is a drama not reality ok.

neeli zinda ha🧟‍♀️🧟‍♂️🧟‍♂️🧟‍♀️🧟‍♂️🧟‍♀️

 neeli zinda ha is an horror drama but its story is very interesting. but it is very sad to see that inocent people are becoming the victom of neeli 's Intqaam.

Behroz kareem ' death 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

 this weak was very sad in pakistani dramas.in parizaad drama ,parizaad's beloved boss is nomore.let's see what happens in next episodes.

khuda aur mohabbat last episode

 khuda aor mohabbat was adrama consisted on love story. Its last episode is telecasted today. drama was criticized in religous and social circles.but the end of the drama was very sad.

Parizaad

 Parizaad is a very good drama. It is a story of a common man who has an ordinary colour and apparition. How he is oppressed by society and how many hardships he faces in his life. The story is very interesting and has a lesson on the service of others selflessness.